ہمارے 4اراکین اسمبلی مسنگ پرسنسز میں شامل ہو گئے ہیں، سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صوبائی اسمبلی اجلاس میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 4اراکین اسمبلی مسنگ پرسنسز میں شامل ہو گئے ہیں، جن میں بشریٰ رند، لیلیٰ ترین، اکبر آسکانی، مہاجبین بلوچ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے