وڈھ،ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار سمیت 2 افراد زخمی

خضدار (گرین گوادر نیوز) خضدار کے مضافاتی تحصیل وڈھ پلی ماس روڈ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم تصادم میں موٹر سائیکل سوار سمیت دو افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زخمیوں کو آر ایچ سی ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے