وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال صوبائی اسمبلی پہنچ گئے
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی اسمبلی پہنچ گئے، انکے ساتھ ان کے حمایتی اراکین بھی موجود ہیں