اوتھل، گھر کی دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق

اوتھل(گرین گوادر نیوز) اوتھل میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل کے علاقے الیاس محلہ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک نوجوان نذیر احمد ولد محمد حسین قوم شاہوک موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے