بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے، حالات بہتر بنانے والوں نے ہی بچوں و خواتین کو نشانہ بنایا، سرداراختر مینگل

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے،وہ لوگ جنہوں نے بلوچستان کے حالات کو بہتربنانے کے عزم کااظہار کیا وہ صرف معصوم بچوں اور خواتین کونشانہ بنا کر یہاں کے حالات کومزید خراب کررہے ہیں،انہوں نے کہاکہ استثنیٰ زیادہ قتل و غارت اور انکار تنازعہ اور تشدد کو برقرار رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے