گورنربلوچستان اسلام آباد روانہ، وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) گورنر بلوچستان اسلام آباد روانہ ہو گئے، جہاں وہ وزیراعظم سے ملاقات کرینگے، وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کرینگے اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے