کوئٹہ، حجام کی دوکان پر دستی بم حملہ1 شخص زخمی

کوئٹہ (گرین گودر نیوز) کوئٹہ میں حجام کی دوکان پر دستی بم حملہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے چمن ہاؤسنگ اسکیم میں واقعہ حجام کی دوکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے نتیجے میں اسد اللہ نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پو لیس اور سیکورٹی اداروں کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر نا شروع کر دئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے