باپ پارٹی کے ناراض اراکین نے وزیر اعلی بلوچستان کخلاف عدم اعتماد جمع کردیا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) تحریک عدم اعتماد جمع کراتے وقت سعید ہاشمی‘ جان جمالی‘ ظہور بلیدی‘ اسد بلوچ‘ نصیب اللہ مری‘ سردار کھیتران سمیت دیگر رہنما اسمبلی میں موجود تھےتحریک عدم اعتماد پر 14 اراکان کے دستخط موجود تھے

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی،ناراض اراکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی،بی اے پی کے ناراض اراکین کا اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ ۔
کوئٹہ ملاقاتیں کرنے کے لئے 3 رکنی وفد ترتیب دے دیا گی تین رکنی وفد میں سردار عبدالرحمان کھیتران ،عبدالقدوس بزنجو،اور ظہوربلیدی شامل ااپوزیشن اراکین اسمبلی کی اہم بیٹھک آج متوقع وزیراعلی بلوچستان اور ناراض اراکین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار کوئٹہ مائنس ون فارمولے کے تحت جام کمال کو گھر بھیجیں گے ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے