لو رالائی، الماری گرنے سے 12سالہ بچی جاں بحق

لورالائی (گرین گوادر نیوز) لو رالائی میں الماری گرنے سے 12بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو لو رالائی میں گھر میں الماری گر نے سے 12سالہ بچی جاں بحق ہو گئی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے