کامریڈ ہانی بلوچ کا پولیس تشدد وجہ سے قتل بہت افسوسناک قابلِ مزمت ہے، نواب اسلم رئیسانی

‏کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) نواب اسلم رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کامریڈ ہانی بلوچ کا پولیس تشدد وجہ سے قتل بہت افسوسناک قابلِ مزمت قابلِ نفرت واقعہ ہے، مرحومہ کے قتل کی ہائی کورٹ کے معزز جج اور اس Judicial Commission میں ہائی کورٹ بار سے ایک رکن شامل ہو تہ کہ اصل واقعہ سے عوام آگاہ ہوں ، زیادتی کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جاے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے