صوبائی وزیر داخلہ کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہیوزیر داخلہ نے واقعہ کی رپورٹ متعلقہ حکام سے طلب کرلی انہوں نے کہا کہ عوام کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ہم کسی صورت اپنی ذمہ داری سے غافل نہیں ہوں گیدہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں پوری قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہیوزیر داخلہ نے شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دْعا کی ہیاور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی