سردارعطاء اللہ خان مینگل کا چہلم 3اکتوبر کو منایا جائے گا

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے سرپرست اعلی عظیم بلوچ رہبر سردار عطاء اللہ خان مینگل کی چہلم 3اکتوبر کو بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں عقیدت و احترام سے منائی جائیگی جس میں تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکرٹریز کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چہلم سے متعلق تعزیتی ریفرنس، پروگرامز ابھی سے ہی حتمی شکل دیں تاکہ عظیم رہبر کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے