خضدار، بارودی مواد پھٹنے سے مکان وسکول کو نقصان

خضدار(نمائندہ گرین گوادر) کرخ کے شہر لانگڑیچی میں روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کا پہاڑی کٹینگ کے استعمال میں ہونے والا ناکارہ بارود ماہرین نے بارودی مواد کو ضائع کیا مواد زور دار دھماکے سے پھٹا جس کے نتیجے میں گورنمنٹ گرلز اسکول گل بھٹ کی تین بچیاں عمارت کے شیشے ٹوٹنے سے زخمی ہوئیں متاثرین نے کرخ پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا انصاف کا مطالبہ کیا مواد بلاسٹ ہونے سے مکانوں اور سکولوں کو بھی نقصان پہنچ ہے مظاہرین اسسٹنٹ کمشنر وڈھ نے متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی اور تحصیلدار کرخ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے جلد از جلد پوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے