ہم تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے نہیں بلکہ دوستوں کے مشورے کی وجہ سے واپس آیا، نواب رئیسانی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم اس بات کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم تحریک عدم اعتماد کے وجہ سے واپس نہیں آے بلکہ ہم اپنے پروگرام کے مطابق اور حزبِ اختلاف کے دوستوں کے مشورے سے واپس پہنچے۔حکمران جماعت کے اراکین اِدھر ہوں یہ ادھر ایک ہی کارخانے کے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے