تفتان میں قائم زیرو پوائنٹ گیٹ کھول دیا گیا

تفتان :تفتان میں قائم زیرو پوائنٹ گیٹ کھول دیا گیا چار ماہ سے زائد عرصے بعد تفتان میں تجارتی گزرگاہوں کو کھول دیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے تفتان میں قائم زیرو پوائنٹ گیٹ کھول دیا، زیرو پوائنٹ گیٹ پر تجارت 4 ماہ قبل بند کردی گئی تھی۔اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ زیرو پوائنٹ سے باقاعدہ اشیاء خورو نوش کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے