خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شخص جاں بحق

خضدار (گرین گوادر نیوز) نال میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نال گروک میں زمیندار دولت ولد گلداد بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ مقتول مشکے کا رہنے والا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے