سر دار اختر جان مینگل 18اور 19ستمبر کو کراچی جبکہ 20اور 21ستمبر کو کوئٹہ میں عظیم بلو چ رہبر بزرگ سیا ستدان سرداعطاء اللہ خان مینگل کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سر دار اختر جان مینگل 18اور 19ستمبر کو کراچی جبکہ 20اور 21ستمبر کو کوئٹہ میں عظیم بلوچ رہبر بزرگ سیا ستدان سر داعطاء اللہ خان مینگل کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ لیں گے جبکہ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس 22اور23ستمبر کو کوئٹہ میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے