مستونگ، لیویز فروس کی کاروائی 2 مطلوب ملزمان گرفتار

مستونگ (گرین گوادر نیوز) لیویز فروس کی کامیاب کاروائی دو مطلوب ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر(ر)محمدالیاس کبزئی اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنیم بلوچ کے خصوصی ہدایات پر تحصیلدار مستونگ محمداکرم حریفال کے سربرائی میں لیویز تھانہ ولی خان کے انچارچ عبدالظاہر کرد دفعدار محمدعارف پر مشتمل کیو آر ایف و لیویز فورس ولی خان کے بھائی نفری کے ہمراہ تھانہ ولی خان کے حدود میں چھاپہ مار کاروائی میں لیویز تھانہ ولی خان کومقدمہ نمبر029/021بجرم33)7/ADF۔34ت پ کینامزد دو مطلوب ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے