تر بت، دستی بم حملہ ایک شخص زخمی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) تر بت میں دستی بم حملہ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو تر بت نیشنل بینک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا دھماکے کے بعد سیکو رٹی فورسز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دئے مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے