بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کے لئے مینگل کوٹ وڈھ میں تیرواں روز تعزیت کا سلسلہ جاری رہا

وڈھ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی بلوچ قومی سرخیل بابائے بلوچ بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے لئے مینگل کوٹ وڈھ میں تیرواں روز تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔مختلف سیاسی قبائلی مذہبی اوردیگرمکاتب فکرکے شخصیات نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ قائد بلوچ سرداراختر جان مینگل، سردار اسدا للہ جان مینگل، سردارزادہ میرعبدالقادرمینگل، سردارزادہ گورگین مینگل، سردارزادہ میر بہرام خان مینگل، و دیگرخاندان سے تعزیت کا اظہارکیا،تعزیت کرنے والوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کیصدر اورجمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیرحضرت مولانافضل الرحمن مدّظلّہ،مرکزی نائب امیرحضرت مولاناقمردین،سنیٹرحضرت مولانافیض محمد سمانی،جمیعت علماء اسلام کیرہنمارکن قومی اسمبلی آغاصلاح الدین ایوبی،رکن قومی اسمبلی آغامحمودشاہ،رکن صوبائی اسمبلی حاجی اصغرترین،رکن صوبائی اسمبلی میریونس عزیززہری،سردارعلی محمدقلندرانی،سابق ایم این ایے حاجی محمدعثمان بادینی،رکن صوبائی اسمبلی آغاعزیزاللہ، جامعہ بنوریہ العالمیہ سیڈ تھانہ کراچی سے مدیراعلی شیخ محمد نعمان نعیم،رکن قومی اسمبلی مولوی قمردین، شیخ عبدالحمید غوری،شیخ عزیزالرحمن ہزاروی،شیخ عبداللہ ہزاروی،مولانارشیداحمدسواتی،مولاناطلحاتی،مولانارمضان،مولاناعبداللہ کوئٹہ،مولانامولابخش،مولاشعیب،مولاناحسین صدیقی،مولاناسلیمان،مولاناطیب،مولاناسعید مدنی،تحصیل وڈھ کیامیرحضرت مولاناعبدالکبیر،جنرل سیکٹری مولاعبدالصبورمینگل، سردارامان اللہ جنگیزئی، حاجی عبدالغفورعیسی زئی، سیکرٹری ماحولیات عبدالصبورکاکڑ،ایڈیشنل سیکٹری جہانگیرخان،ڈارکٹرٹیکنیکل ماحولیات محمدخان اوتھومانخیل،تربت یونیورسٹی کیوائس چانسلرعبدالصبوربلوچ، ڈارکٹرجنرل معدنیات بلوچستان عبداللہ شاہوانی،کیپٹن محمداکبرتربت،جیئے سندہ کیچیرمین عبدالخالق جنجو،قبائلی رہنماٹکری غازی خان غلامانی ساسول،علی بخش سندہ،امداد علی چاچاسندہ،پیارعلی جوکیو سندہ،خلیل احمدجوکیو،اکن دین جوکیو کیقیادت میں سندہ سے وفد، سیدعبدالشکوآغا،ملک صلاح الدین،بی این پی کیمرکزی رہنمامیرقاسم خان دشتی،میجرجمیل احمددشتی،حب لسبیلہ سے امان اللہ لاسی سول سوسائٹی حب،محمدنوازلاسی،حاجی شفیق لاسی،سابق ناظم حب غلام رسول لاسی،سیف الدین مینگل مستونگ،احاجی غلام سرور مینگل کوئٹہ مینگل آباد،حاجی محمداسحاق،محمدطارق کوئٹہ مینگل آباد،ملابرکت تربت،میرنورالامین،سیدرحمدل بھائی،سیٹ حبیب اللہ دشتی،سیٹ سال جان دلدار،ڈاکٹرمنظورخداداد،ڈاکٹردولت تاج محمد،ڈاکٹریونس علی جان،میرنواب خان تربت،جمیعت کیمرکزی سالار عبداللہ خلجی کیقیادت سالارکاقافلہ،میراسماعیل خان چھلگری ضلع کچھی،میراورنگ زیب چھلگری ضلع کچھی،واجہ شکیل احمدبلوچ پنجگور،حاجی غلام سروربنگلزئی سکٹریٹ کوئٹہ،حاجی عبدالغنی سمالانی سکٹریٹ کوئٹہ،شیرزمان سمالانی کوئٹہ،مدثراحمدسمالانی کوئٹہ،عبدالباسط سمالانی،مزمل احمدسمالانی کوئٹہ،کوئٹہ سریاب سے میرغلام نبی بنگلزٰء،میرآزادخان بنگلزئی،ٹکری منیراحمدبنگلزئی،میرصدام حسین بنگلزئی،ڈاکٹرجمیل محمدحسنی،میڈیکل ٹیکنیشن ڈاکٹربدل خان چشمہ مرادخان وہیر،ڈاکٹرحسن خان ریئسانی وہیر،عبدالستارساجدی گریشہ،فرحادساجدی گریشہ،ثناء اللہ گزگی خضدار،نادرسلیم مینگل نوشکی،ناصراحمدمینگل،عطاء اکرحمن مینگل،محمداقبال مینگل،غلام مصطفے مینگل نوشکی، جمیعت علمایاسلام کیمرکزی رہنماریئس غلام حیدرآبیازئی مستونگ،سابق سیکٹری جے یوآئی مستونگ ڈاکٹرفیصل منان،ضلعی امیرجے یوآئی مستونگ سعیدارحمن فاروقی،حاجی احمدفیروزآباد،حاجی افعان مردوئی،ڈاکٹرموحن لعل خاران،ڈاکٹربرج لعل نوشکی،گوتھم موحن خاران،سعاد خاران،عبدالحلیم نوتانی باغبانہ،عبیداللہ نوتانی،نبی بخش زہری،احمدخان نوتانی باغبانہ، حوالدارعبدالشکور عیسی زئی،عبدالقیوم جنگیزئی،عبدالرحیم جنگیزئی،حاجی محمدبخش جنگیزئی،عبدالروف عیسی زئی،محمدحیات جنگیزئی،میررحمت اللہ جنگیزئی،مقصوداحمدجنگیزئی،شاہ جہاں جنگیزئی،کاکاحیسن بخش مینگل جیکب آباد،ماما لعل خان مینگل جیکب آباد،شادی خان مینگل جیکب آباد،عبدالمالک مینگل جیکب آباد،تیمورخان مینگل آبادمستونگ،سمیت قبائلی مزہبی ودیگرمکاتب فکر کے لوگ ملک بھرسیوفد کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیا،اوردعاکی کہ اللہ پاک سردارعطاء اللہ خان مینگل کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے