کیا ہم سے بھی نواب خیر بخش اور بالاچ مری والی سیاست کروانا چاہتے ہیں، میر اسد

کوئٹہ ​ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری اراکین اسمبلی کو فون آیا ہے کہ ایوان سےاگر دیر سے نکلے تو ایم پی اے شپ چلی جائیگی،میر اسد بلوچ حکومت کیوں امن و امان پر سنجیدہ نہیں،کس کو ڈرانے کیلئے امن وامان خراب کئے جارہے ہیں،پارلیمانی سیاست چھوڑ کر دوسری سیاست کرنے کیلئے مجبور کیا جارہا ہے،انہو نے مزید کہا کہ جب سے نیا آئی جی آیا ہے تب سے حالات خراب ہوئے ہیں،کیا ہم سے بھی نواب خیر بخش اور بالاچ مری والی سیاست کروانا چاہتے ہیں کسی ادارے کا ایجنٹ بن کر کام نہیں کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے