نو شکی، ڈگری کالج کے طالب علم اغواء

نوشکی (گرین گوادر نیوز)نو شکی ڈگری کالج کے طالب علم سلمان مینگل کو مسلح افراد نے اغواء کر کے لے گئے۔ طالب علم سلمان مینگل کو ان کے گھر کے سامنے سے اغواء کیا گیا ہے۔ پولیس نے ناکہ بندی کر کے اغواء کاروں کی تلاش شروع کر دی۔پولیس زرائع میرے بیٹے کو جلد بازیاب کیا جائے سلمان مینگل کے والدہ کی اپیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے