ژوب، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات بی اے پی کے امیدوار کامیاب

ژوب (گرین گوادر نیوز) ژوب کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات, بی اے پی کے امیدوار کامیاب ٹوٹل وارڈ 2 دونوں پر بی اے پی کے امیدوار کامیاب غیر سرکاری نتائج کے مطابق ژوب وارڈ نمبر1 پر بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار اختر گل 115 ووٹ لیکر کامیاب دوسرے نمبر پر پی پی پی کی امیدوار شیرین بی بی 44 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، وارڈ نمبر 2: پربلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار جمعہ خان 59 ووٹ لیکر کامیاب،تیسرے نمبر پر پی پی پی کے عمران مندوخیل نے37 ووٹ حاصل کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے