بزرگ سیاستدان سردارعطاء اللہ مینگل کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

وڈھ (گرین گوادر نیوز) بزرگ سیاستدان وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ خان مینگل کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا، وزیر تعلیم سردار یار محمد رند،رکن اسمبلی نصیب اللہ مری،ٹی وی آرٹسٹ ایوب کھوسو و دیگر قبائلی سیاسی عمائدین کے علاوہ اعلیٰ سرکاری حکام وڈھ اکران کے لواحقین سردار اخترجان مینگل اور سردار اسد جان مینگل سے تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے