طلبہ کے ساتھ حکومتی روئیہ غیر شائستہ، نواب رئیسانی
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) طلبہ کے ساتھ حکومتی روئیہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے، صیحت تعلیم کے قلمدان وزیراعلی کے پاس ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں طلبہ کو جلد رہا کر کہ ان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا جاؤے اور اِن کے تعلیمی مسائل حل کریں