ڈیرہ مراد ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ مرادجمالی (گرین گوادر نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزپولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود دلمراد گولہ موڑ پرنامعلوم ڈاکو موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش مگرمنجھو شوری پولیس گشتی ٹیم اچانک موقع پر پہنچ گے تو ڈاکووں اور پولیس پارٹی کے درمیان فارنگ سے پولیس اہلکار دیدار علی کو گولی لگنے سے زخمی ھوگیا ڈاکو رات میں تاریکی کاموقع اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زخمی پولیس کانسٹیبل کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا مزید منجھوشوری پولیس مختلف علاقوں کی ناکہ بندیکرکے ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے