سردارعطامینگل کے لئے تعزیت کا سلسلہ چوتھے روزبھی جاری

وڈھ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل سردار اسد اللہ خان مینگی ل سے سرداری شہر وڈھ میں ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل کے لئے تعزیت کا سلسلہ چوتھے روز جاری۔ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری آنے والے مہمانوں میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی۔جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا منظور احمد مینگل۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو۔نواب مسعود احمد شاہوانی۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی آغا محمود شاہ۔سابق صوبائی وزیر میر اظہار حسین کھوسہ۔رکن صوبائی اسمبلی اصغر ترین۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی مولانا عبدالواحد صدیقی۔ عزیزا اللہ شاہ۔سردار زادہ سعیداحمد لانگو۔جمعیت کے رہنما عین اللہ شمس سابق سنیٹر عثمان بادینی۔چیف آف بولان سردار لیاقت کرد۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سردار بلند خان غلامانی۔محمد آصف جمالدینی۔یونس گنگو۔ عرفان گنگو۔سابق صوبائی وزیر سردار بادشاہ خان قیصرانی ڈیرہ غازی خان۔بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین جہانگیر منظور بلوچ۔لہڑی قبائل کے سربراہ سردار جاوید عزیز لہڑی۔وڈیرہ ولی محمد لہڑی۔حاجی ممتاز لہڑی۔ارشد لہڑی۔سردار نجیب سنجرانی۔سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق وزیراعلی رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی۔میر فائق جمالی۔میر طارق جمالی۔خان قلات کے فرزند پریس محمد احمد زئی۔سردار عبدالسلام پشین۔سردار نورالدین پشین۔سردار عبد الحمید قیصرانی۔سردار زادہ انوار اللہ شاہوانی۔سردارزادہ عبر اللہ شاہوانی۔سید عبدالنافع۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نذیر احمد بلوچ۔بی این پی خاران کے تحصیل صدر اصغر ملنگزئی۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ محمد الیاس کبزئی۔ ڈپٹی کمشنر سوراب عبدالقدوس اچکزئی۔اسسٹنٹ کمشنر وڈھ رحمت اللہ مراد۔احمد خان گنگو۔ ٹکری مولا بخش غلامانی۔میر علی محمد غلامانی۔ میر سفرخان غلامانی۔محمد نواز غلامانی۔میر اسد خان غلامانی۔عبداللہ ساسولی۔سردار احمد خان نتھوانی۔سردار احمد خان غیبیزئی۔مولانا میر محمد مینگل سردار شیر باز ساتکزئی۔۔پاکستان پیپلز پارٹی بیلہ کے رہنما وڈیرہ حسن جاموٹ۔صدر شریف پالاری۔شاہنواز جاموٹ۔حمید شاہین عمرانی۔وڈیرہ رحیم بخش جاموٹ۔محمد انور جاموٹ۔محمد رفیع تبسم۔پیر بخش کلمتی۔قاضی اسحاق۔میر محمد ہاشم۔عبدالوہاب بزنجو۔ڈاکٹر منیراحمد بلوچ۔پرنسپل جھالاون میڈیکل کالج خضدار ڈاکٹرشہدوست بلوچ۔سردار محمد عمران بنگلزئی۔ ڈاکٹر جہانزیب لاشاری۔ڈاکٹر علی احمد لاشاری۔ڈاکٹر محمد حیات بلوچ۔مشاہد اسلم مینگل۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسرار پانیزئی۔ حاجی نصیر بزنجو۔میر بٹے خان بزنجو۔سردار حیات خان ساجدی۔سردار عطاء اللہ خان مینگل کے دیرینہ ساتھی عبدالرحمن نوتیزی۔سابق رکن صوبائی اسمبلی پرنس عرفان کریم خان۔سردار مصطفی سمالانی۔روزنامہ انتخاب حب کے نمائندہ عزیزلا سی۔محمود لانگوانجمن تاجران کوئٹہ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ۔لسبیلہ یونیورسٹی واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل وڈھ کیمپس کے ڈائریکٹر شیر احمد بنگلزئی۔بی ایس او کے سینئر وائس چیئرمین اشرف بلوچ۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے۔شہید عثمان خان کاکڑ کے صاحبزادے خوشحال خان کاکڑ۔سید مزمل شاہ۔سید علی محمد شاہ۔میرعدنان لہڑی۔ حاجی محمد اسلم لہڑی۔ٹکری ثناء اللہ لہڑی۔سردار اورنگ زیب سمالانی۔بلوچستان نیشنل پارٹی حب کے رہنما کامریڈ نور احمد مینگل۔سردار محمد عاصم سر پرہ۔لسبیلہ پریس کلب کے رہنما عزیز رونجہ۔جمعیت علماء اسلام تحصیل زہری کیرہنما وڈیرا غلام سرور زہری۔میجر رحیم زہری۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین امان اللہ بلوچ سابق چیئرمین بی ایس او رضا شاہ۔سابق ڈائریکٹر ایم ایم ڈی عبدالمنان رئیسانی۔جمعیت علماء اسلام تحصیل زھری کے امیر مولانا عبدالغنی زہری۔زیڈ کے بی کمپنی کے مالک حاجی محبت خان خلجی۔میر کرم خان بزنجو نال۔قومی وطن پارٹی کے جنرل سیکٹری جلیل بازئی۔ میر داؤد شاہوانی جہانگیر شاہوانی میرطارق شاہوانی میرشہروز شاہوانی۔نال گریشہ سے میر ظفر خان ساجدی۔ سردار زادہ میر محبوب علی ساجدی۔ میر جاوید احمد ساجدی۔میر محمد علی ساجدی۔ میر جہانگیر خان ساجدی۔میرحمل خان ساجدی۔میر محمد اکرم ساجدی۔ ڈاکٹر لیاقت علی ساجدی۔سردار محمد عمر گورگیج۔حاجی غازی خان نوتیزئی۔میر رحمتہ اللہ نوتیزئی۔سردار زادہ بالاچ عمر گورگیج۔میر نذیراحمد نوتانی۔یوسف علی کلملی۔حاجی فدا احمد محمد حسنی۔حاجی برکت علی محمد حسنی۔مہیم خان محمد حسنی۔حاجی غلام جان حسن زئی۔میر محمدابراھیم مینگل۔کامریڈ سید محمد نبی بلوچ۔ڈیرہ غازی خان سے زین العابدین بزدار۔مصطفی بزدار۔جاوید اقبال بزدار۔عبدالجبار بزدار۔ندیم بزدار۔منور قیصرانی۔ جمشید خان قیصرانی۔نصراللہ خان لاشاری۔قدیر خان گورگیج۔میر شعیب نوتیزئی۔میر مظفر نوتیزی۔سلطان ریکی زئی۔ عبد السلام ریکی زئی۔میر خادم حسین سمالانی۔میر غلام مصطفی سمالانی پنجپائی۔ میر یار محمد سمالانی پنچپائی۔ ٹکری تیمور خان سمالانی۔ بلوچستان ریزیڈنشل کالج خضدار پروفیسر محمد نواز سومرو۔پروفیسر محمد مجیب خراسانی۔پروفیسر انعام اللہ مینگل۔پروفیسر ایوب نور زہری۔میر حسن خان سمالانی۔بابو در خان سمالانی۔سردار زادہ فیصل سمالانی.شبیر احمد مینگل دالبندین پریس کلب کے پریس سیکرٹری۔یاسین مینگل۔ملا محمد قاسم ساجدی گریشہ۔نواز حیات ہوتکاڑی۔ثناء اللہ ہوتکاری محمد امین ہوتکاڑی کی قیادت میں درجنوں لوگوں کا قافلہ۔محمود پندرانی۔ شہداد کوٹ۔سلطان عارفین۔ظفراللہ بروہی۔مبارک علی ہزارہ۔ اکرم دوست جمالدینی۔حاجی محمد ہاشم۔میر افتخار شاہوانی۔حاجی عبداللہ جان غیبیزئی۔ولی خان غبیزی۔عبدالمالک مینگل۔ سید رحمت اللہ۔وڈیرہ قادر بخش۔وڈیرا محمد ہاشم۔وڈیرہ کارو۔وڈیرا اللہ بخش۔نذیر صابرہ۔حاجی محمد علی جاموٹ۔عبداللہ جا موٹ۔ملک امان اللہ کاکڑ۔سردار یحییٰ ناصر۔حسن شیرانی۔سابق چیئرمین آواران نصیر بزنجو۔میر عبد الوہاب بزنجو۔شاعر جمیت حافظ غلام اللّٰہ زھری۔مولانا غلام رسول۔مفتی عبدالقادر شاہوانی۔آکسفورڈ اکیڈمی خضدار کے ڈائریکٹر پروفیسر خلیل احمد۔لیاقت لہڑی جمیل احمد نور احمد۔ کنراج سے حاجی محمد امین میر حاجی کی قیادت میں وفد۔ڑنجی سے حاجی ضیاء اللہ دینارزئی کی قیادت میں وفد سمیت ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے وڈھ کر سردار اختر جان مینگل سے ان کے والد محترم سردار عطااللہ مینگل کے لئے تعزیت کا اظہار کیا۔تعزیت کے چوتھے روز پنڈال میں تل دھرنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی ہر آنکھ اشکبار تھی اکثر لوگوں کی آنکھوں میں آنسو دیکھنے کو مل رہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے