سردار عطاء اللہ مینگل کے جسد خاکی کو کل وڈھ لایا جائیگا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطااللہ خان مینگل کی جسد خاکی، میت کل صبح، 3 ستمبر بروز جمعہ بوقت علی الصبح 5 بجے کراچی سے انکے آبائی شہر وڈھ کے لیے روانہ ہوگانماز جنازہ جمعہ نماز کے بعد 3 بجے سہ پہر ادا کی جائے گی بلوچستان کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے عوام و پارٹی کارکن راستے میں استقبال کرینگے بی این پی اس سلسلے میں 10 روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے اور اس دوران پارٹی پرچم سرنگوں رہے گا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے