پنجگور،گاڑی الٹنے سے1شخص جاں بحق ایک زخمی

پنجگور (گرین گوادر نیوز) پنجگور کے علاقے پروم کپ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کپ میں تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹنے سے میر علی ولد محمد ایوب سکنہ خدابادان جانبحق جبکہ اسامہ فیض اللہ سکنہ ٹسپ زخمی ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے