اوستہ محمد، پانی ناپید، جانوروں کی اموات میں اضافہ

اوستہ محمد (گرین گوادر نیوز) گنداخہ میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے جانور مر رہے ہیں، کسی کو بھی احساس نہیں ہو رہا ہے منتخب نمائندے استیفیٰ دیں عوام کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گنداخہ میں زری پانی نہ سہی پینے کا پانی تو دیا جائے وہاں کی عوام نے حکومت وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ منتخب نمائندوں کے ہوتے ہوئے پانی ہمیں نہیں مل رہا زرعی پانی نہ سہی پینے کا پانی تو ملے انہوں نے کہا کہ روزانہ ہمارے جانور پانی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوم گھوم کر یا تو غائب ہو جاتے ہیں یا مر جاتے ہیں لیکن ان کے اعلاج کے لئے محکمہ حیوانات بھی مر گیا ہے وہ کم از کم آکر ان بے زبانوں کو کوئی ویکسین تو کریں لیکن کوئی سننے والا نہیں، گنداخہ کی عوام نے منتخب نمائنوں سے استیفیٰ کا مطالبہ کیا او انہوں نے مویشیوں میں وبائی بیماری ہے یا پانی کی کمی اس کا محکمہ حیوانات آکر ویکسین کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے