فا طمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کوئٹہ اور سول ہسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپریٹنڈ نٹ کا تبادلہ کر دیا گیا
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز)فا طمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کوئٹہ اور سول ہسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپریٹنڈ نٹ کا تبادلہ کر دیا گیا۔سیکر ٹری ایس ایچ سی اینڈ ایم ای نور الحق بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق فا طمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کوئٹہ کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹرنو راللہ خان کا تبادلہ کر کے انہیں میڈیکل سپریٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلکس ہسپتال کوئٹہ تعینات جبکہ ڈپٹی میڈیکل سپریٹنڈ نٹ سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کا تبادلہ کر کے انہیں میڈیکل سپریٹنڈنٹ سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ تعینا ت کر دیا گیا ہے۔