کوئٹہ، لڑائی جھگڑے کے دوران لا ٹھیوں کے وار سے1شخص جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران لا ٹھیوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی نوشکی اسٹاپ میں لڑائی جھگڑے کے دوران لاٹھیوں کی وار سے اختر محمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے