لو رالا ئی، نا معلوم افراد نے نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر کو آگ لگا دی

لورالائی : لو رالا ئی میں نا معلوم افراد نے نجی ٹرانسپورٹ کے دفتر کو آگ لگا دی تاہم کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق لو رالا ئی میں نیوآڈے میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کے دفتر پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور ٹر مینل کو آگ لگا دی جس سے ٹرمینل کے اکثر حصے خاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بعد ازاں فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے