پنجگور جلالی خاک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

پنجگور (گرین گوادر نیوز) پنجگور جلالی خاک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور گرمکان کے پہاڑی علاقے جلالی خاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صغیر احمد نامی شخص جاں بحق جبکہ کریم جان نامی شخص زخمی ہوگیا مقتول صغیراحمد سابق ایم پی اے حاجی اسلام کا کزن جبکہ معروف کاروباری شخصیت حاجی مقبول احمد کے بھائی تھے پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے