حب ، ٹریفک حادثہ 3 افرادزخمی

حب (گرین گوادر نیوز) حب با ئی پاس پر سیمنٹ سے لوڈ ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 3افرادزخمی تفصیلا ت کے مطابق حب با ئی پاس پر سیمنٹ سے لو ڈ ٹر ک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8سالہ زبیر ولد جاوید عمر، 25سالہ اکرام الدین ولد اکرم عمر اور 25 سالہ محمد رحیم ولد غلام عمرزخمی ہو گئے زخمیو ں کو ایدھی ایمبو لنسز کے زریعے سول ہسپتا ل حب منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے