میری وجہ سے اسمبلی کے ساتھ ناروا سلوک ہو رہا ہے، قدوس بزنجو
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میری وجہ سے اسمبلی کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے۔ تین سال سے اسمبلی کی بہتری کیلئے بنائی گئی اسکیم اس سال پی ایس ڈی پی نکال دی گئی میری وجہ سے اسمبلی کے ساتھ ناروا سلوک ہو رہا ہے اپوزیشن رکن اسمبلی یونس عزیز زہری اچھا ہے اسپیکر لیکر آئے۔اسمبلی میں مائک اور اسپیکرز کا مسئلہ تاحال حل نہیں کیا گیا۔اسمبلی کے ساتھ یہ کچھ ہو رہا ہے تو مجھے نکال دیں۔کوئٹہ: آوارن ڈسٹرب ہے لیکن فنڈ نہیں دیا گیا۔کوئٹہ: عوام نے مجھے سے آوران سے ایم پی اے بنایا اراکین اسمبلی کا شکریہ آپ نے اسپیکر بنایا