بلوچستان، بچے اور بچیوں کیساتھ زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے ، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بی این پی کے پارلیمانی لیڈر شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ بلوچستان میں بچے اور بچیوں کیساتھ زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے صوبائی اسمبلی اجلاس میں بلوچستان میں بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے کیسز سے متعلق قرارداد پیش ہوا شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ صوبے میں بچے اور بچیوں کیساتھ زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔نواں کلی میں 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی گئی زینب الرٹ پر عملدرآمد کیا جائے متاثرہ بچی صرف اتنا بول رہی تھی کہ مجھے درد ہورہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے