الجیریا کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کے دوران25فوجی جاں بحق

الجیریا:افریقی ملک الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اعلان کیا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے شروع کردہ ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں 25 فوجی جوانوں کی موت ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹس میں مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن میں آگ سے متاثرہ علاقوں میں 100 سے زائد شہری شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے