کوئٹہ، ریڑھی پر کریکر دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سرکی روڈ چلتن گھی مل کے قریب کھڑی ریڑھی پر کریکر دھماکہ ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے ککوئی جانی نقصان نہیں ھوا ، ایدھی ایمبولنس موقع پر ہپہنچ گئیں فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی معلومات اکھٹی کرنا شروع کر دیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے