صدرمملکت کی ہیڈ کوارٹر آمد، آئی جی پولیس رائے طاہرکا استقبال

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو، چیف سیکرٹری مطہر نیا رانا اور آئی جی پولیس رائے طاہر نے ہیڈکوارٹر آمد پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا۔ بلوچستان پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پولیس ہیڈ کوارٹرز دورے میں صدر مملکت نے ڈیٹا کمانڈ اینڈ کمیونی کیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا،صدر مملکت کو آئی جی پولیس رائے طاہر نے سینٹر کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے