کوئٹہ ، خاتون نے کار چوری کرلی

کوئٹہ :کوئٹہ میں پہلی مرتبہ خاتون نے دن دیہاڑے کارچوری کرلی پولیس کے مطابق مری آباد میں گھر کے ساتھ کھڑی کار کو خاتون نے دروازہ کھول کر چوری کرلی جس کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی، خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے