صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:کوئٹہ،ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیاکوئٹہ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ میں قیام کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے