کوئٹہ :مستونگ روڈ پر نامعلوم افرادکی مو ٹر سائیکل سوار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ پر نامعلوم افرادکی مو ٹر سائیکل سوار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ پر نامعلوم افرادکی مو ٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کے نتیجے میں مقبول احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ر ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے