خضدار میں مسا فر بس کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار تین افراد جاں بحق

کوئٹہ : خضدار میں مسا فر بس کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار تین افراد جاں بحق۔اتوار کو خضدار کے علا قے درکھالہ میں مین اسٹاپ پر بس اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ریسکیوحکام نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا رئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے