خضدار، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 3 زخمی

خضدار (گرین گوادرنیوز) خضدار کے قریب ٹریفک حادثہ، اسٹیج پرفارمنس دینیوالا نوجوان منظور احمد زہری جاں بحق تین زخمی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو تحصیل زہری سے خضدار آنے والی کار گاڑی سبزی منڈی کے قریب درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے بلوچستان کا ایک ہونہار طالب العلم، تقاریر مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والا منظور احمد زہری زخمی ہوا جنہیں کراچی منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ جانبر نہیں ہوسکا اور جاں بحق ہوا اس حادثے میں دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے جو کہ زہری دیزیری کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپرطبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے