سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کرگئے

کراچی :سینئر سیاستدان سابق گورنر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہيم ابڑو کے مطابق ممتاز بھٹو کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال کراچی ميں اپنی رہائش گاہ پر ہوا ممتاز بھٹو کی میت 6 بجے لا ڑکانہ روانہ ہوگی۔ممتاز بھٹو سابق وزيرِ اعظم ذوالفقار بھٹو کے کزن اور قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے