کوئٹہ کے نواحی میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ کے نواحی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے نواحی علا قے مغربی بائی پاس اختر آباد کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار ریاض علی جاں بحق جبکہ شفقت علی زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔