کراچی، مریض نے اسپتال کے دسویں فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: صدر میں نجی اسپتال کے دسویں فلور سے مریض نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی ریاض کو منگل کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ریاض ٹائیفائیڈ کے مرض میں مبتلا تھا جو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ سے علاج کی غرض سے کراچی آیا تھا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے