وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کی شرکت، کابینہ نے بلوچستان فرٹیلائزرکنٹرول ایکٹ2021 کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی، کابینہ نے بلوچستان ایگریکلچر پالیسی کی منظوری دی گئی،وزیراعلیٰ جام کمال کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد کسان کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھی واٹر سپلائی پراجیکٹ سے متعلق کابینہ ممبران کی جانب سے مرتب سفارشات کی منظوری مذکورہ پراجیکٹ کا فیز ون مکمل ہو چکا ہے۔بہت جلد کچھی واٹر سپلائی پراجیکٹ فیز ٹو سے 93 ہزار سے زائد لوگوں کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ کابینہ کا مذکورہ واٹر سپلائی پراجیکٹ کے راستے میں ملحقہ گاؤں کو پینے کے پانی کی فراہمی کا فیصلہ کابینہ کا پٹ فیڈر، کھیر تھر اور چھی کینالز سے پینے کے پانی کی لیبارٹری ٹیسٹ اور مکمل اسٹڈی کروانے کا فیصلہ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے