قلات، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

قلات (گرین گوادرنیوز) قلات میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق قلات کے کلی گوم میں شٹرنگ کے کام کرنے والے مزدور نور محمد ولد محمد مراد سکنہ خاردان بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے